امید وا ر برائے چیر مین یو سی کھڈ یو ٹ ذو ہیب وحید ستی کی پو زیشن مضبو ط ہو نے لگی


کہو ٹہ: امید وا ر برائے چیر مین یو سی کھڈ یو ٹ ذو ہیب وحید ستی کی پو زیشن مضبو ط ہو نے لگی، یو سی کھڈ یو ٹ کا ایک بڑا گرو پ آئندہ الیکشن میں انکے حق میں اعلا ن کر ے گا، اس سے قبل بھی در جنو ں افراد حما ئت کا اعلا ن کر چکے ہیں، علا قے کی تعمیر و تر قی کیلئے میدان سیاست میں قدم رکھا، انشا اللہ آئندہ بلدیا تی الیکشن میں ہر صو رت حصہ لو نگا اور عوا م کی خد مت کرو نگا، علا قے سے پسماند گی کے نا م کا خا تمہ او لین تر جیحات میں شا مل ہے، ہما رے علاقے کے عوا م آج بھی پسماند ہ تر ین زند گی گزا رنے پر مجبو ر ہیں، خوا تین آج کے اس جدید دو ر میں بھی میلو ں دو ر سے پا نی لا نے پر مجبو ر ہیں، ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز امید وا ر برائے چیرمین یو سی کھڈ یو ٹ ذو ہیب وحید ستی نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مز ید کہا کہ علا قے کی حالت دیکھ کر افسو س ہو تا ہے، ہما رے لو گ تما م تر ٹیکس دینے کے با وجو د بھی مشکل تر ین زندگی گزا ر رہے ہیں، انشا اللہ کا میا بی کے بعد اپنے علا قے کو تر قی یا فتہ علا قو ں کے برا بر کھڑا کرو نگا اور عوا م کو انکے بنیا دی حقو ق انکی دہلیز پر مہیا کیئے جا ئیں گے، علا قے سے سب سے پہلے پا نی، گلیا ت، سکو ل، صحت کے حوالے سے مسا ئل کا خا تمہ مشن ہے۔ حما ئت کرنے والے تما م احبا ب کا شکریہ ادا کرتا ہو ں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں