گجرخان نواحی گائوں دیرہ مسلم میں شقی القلب باپ نے تین بچوں کو قتل کر دیا ملزم فرار

گجرخان( مرزا عتیق سے ) گجرخان نواحی گائوں دیرہ مسلم میں شقی القلب باپ نے تین بچوں کو قتل کر دیا ملزم فرار، ملزم نور محمد نے دو بچوں سمیت تین بچوں کو ٹرنک میں بند کردیا ،تینوں بچے دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے،جاں بحق ہونے والوں میں نو سالہ عثمان اور چار سال کے جڑواں بہن بھائی فیضان اور ردا شامل ہیں ذرائع،ملزم نور محمد واردات کے بعد آج صبح کراچی کے لئے روانہ ہوگیا،ملزم کی بیوی خاوند سے ناراض ہو کر میکے گئی ہو ئی تھی ذرائع،جاتلی پولیس موقع پرموجود، بچوں کی لاشیں ہسپتال منتقل کی جارہی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں