کلرسیداں میں شدید آندھی طوفان اور بارش،گھر کی دیوار گرنے سے ایک شخص جاں بحق

کلرسیداں (مقصود علی ) کلرسیداں اور گردونواح میں شدید آندھی طوفان اور بارش نے تباہی مچا دی،شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا،نواحی گاؤں یونین کونسل نلہ مسلماناں میں گھر کی دیوار گرنے سے مقصود بھٹی کے والد اور سابق کونسلر سعید بھٹی،خالد بھٹی اور بشیر بھٹی کے چچا عبدالخالق جاں بحق ہو گئے،مرحوم کی نماز جنازہ آبائی گاؤں میں ادا کردی گئی،نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات،عمائدین،صحافیوں اور اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی،

اپنا تبصرہ بھیجیں