حبیب چوک، لڑائی میں ایک نوجوان قتل،جبکہ دوسرا شدید زخمی

بیول( راجہ طارق ایوب) حبیب چوک، لڑائی میں ایک نوجوان قتل،جبکہ دوسرا شدید زخمی۔ گزشتہ شب جبیب چوک چنگا میرا کے جوان نے اپنے ساتھیوں سمیت ہرڑ کے رہائشی ابراہیم اور دیگر پر لڑائی جھگڑے میں فائرنگ کر دی جس سے ابراہیم موقع ہر ہی ہلاک ہو گیا جب کہ اسکا ایک ساتھی اومنکا کا رہنے والا رفاقت شدید زخمی یے رفاقت نے پولیس کو اپنا بیان بھی دیا ہے۔ان دو گرپوں میں پہلے بھی کسی بات پر لڑائی جھگڑا ہو چکا ہے رات کو دونوں فریقین حبیب چوک میں ایک ہوٹل میں بیٹھے راضی نامہ کے سلسلے میں بات کر رہے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں