آر ڈبلیو ایم سی کلرسیداں سے برخاست کئے جانے والے ورکرز نے انتظامیہ پر بھتہ لینے اور رشوت لینے کا الزام لگا دیا

rwmc


کلرسیداں: آر ڈبلیو ایم سی کلرسیداں سے برخاست کئے جانے والے ورکرز نے انتظامیہ پر بھتہ لینے اور رشوت لینے کا الزام لگا دیا ،مکمل تفصیلات ورکرز کے ان ویڈیوز بیانات میں ملاحظہ فرمائیے
آر ڈبلیو ایم سی کے انچارج ماجد اسحاق نے ان الزامات کی تردید کی ھے
ان کا کہنا تھا کہ مذکورہ ملازمین کو نوکری سے برخاست کیئے جانے کا رنج ھے

اپنا تبصرہ بھیجیں