کلرسیداں پولیس کی ٹیرر گینگز اور اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کے خلاف کارروائی


کلرسیداں:کلرسیداں پولیس نے ہوائی فائرنگ اور سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم عثمان ساتھی ملزم حسنین خالد سمیت گرفتار کرلیا، اسلحہ ایمونیشن برآمد،تفصیلات کے مطابق ملزم عثمان سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کر کے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلاتاتھا،جبکہ ملزم حسنین خالد اسے اسلحہ مہیا کرتا تھا،گزشتہ دنوں ملزم کی سوشل میڈیا پر فائرنگ کرنے کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی،جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا،

اپنا تبصرہ بھیجیں