گجرخان پولیس کی اہم کارروائی،منشیات فروش گرفتار،چرس اور اسلحہ ایمونیشن برآمد


گجرخان: گجرخان پولیس کی اہم کارروائی،منشیات فروش گرفتار،چرس اور اسلحہ ایمونیشن برآمد،ملزم ارسلان قمر سے 2 کلو 150گرام چرس اور پستول 30 بور معہ ایمونیشن برآمد ہوا،منشیات فروش کے خلاف کارروائی ایس ایچ او گوجر خان انسپکٹر عمران عباس اور ان کی ٹیم نے کی،ملزم گوجر خان کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرتا تھا، ایس ایچ او،منشیات کے ناسور کے خاتمہ کے لیےمنشیات فروشوں کے خلاف موثر کریک ڈاؤن جاری رکھا جاۓ، ایس پی صدر

اپنا تبصرہ بھیجیں