چھریوں کے وار سے نوجوان کو قتل کرنے والےچھ نامزد ملزمان چند گھنٹوں میں گرفتار


کہوٹہ: پولیس کی بڑی کارروائی , چھریوں کے وار سے نوجوان کو قتل کرنے والےچھ نامزد ملزمان چند گھنٹوں میں گرفتار ، گزشتہ رات تقریبا 1 بجے کے قتل کا ہولناک واقعہ پیش آیا, ملزمان نے چھریوں سے وار کر کے 18سالہ نوجواں ثاقب لطیف کو قتل کر دیا تھا قتل کا واقعہ گروپ بندی اور معمولی تلخ کلامی کی وجہ سے پیش آیا نوجوان کو قتل کرنے کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے قتل کی اس لرزہ خیر واردات پر اہل علاقہ میں خوف و حراس پھیل گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں