پا کستا ن پیپلز پا رٹی آئندہ بلد یا تی الیکشن میں میدان ما رے گی،سا بق امید وا ر برائے جنر ل کو نسلر محمد خو رشید احمد


کہوٹہ: پا کستا ن پیپلز پا رٹی آئندہ بلد یا تی الیکشن میں میدان ما رے گی، کہوٹہ پیپلز پا رٹی کا گڑھ ہے، پیپلز پا رٹی کے جیا لے اپنے قا ئد ذو لفقا ر علی بھٹو، بے نظیر بھٹو شہید کے بیٹے قا ئد بلا ول بھٹو زردا ری کو پا کستا ن کا آئندہ وز یر اعظم دیکھنا چا ہتے ہیں، کیو نکہ اگر پا کستا ن کو کو ئی بچا سکتا ہے تو وہ صر ف پیپلز پا رٹی ہی ہے اور پیپلز پا رٹی نے اپنے ہر دو ر میں غر یب عوا م کو ریلف دیا اور پا کستا ن کو تر قی کی را ہ پر گا مزن کیا، ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز پیپلز پا رٹی کے جیا لے و سا بق امید وا ر برائے جنر ل کو نسلر محمد خو رشید احمد نے نمائندہ کو بیا ن دیتے ہو ئے کیا، انہو ں نے مز ید کہا کہ پیپلز پا رٹی کو ختم کرنے والے آج خو د ختم ہو گئے، قا ئد ذو لفقا ر علی بھٹو شہید اور بے نظیر بھٹو شہید کا قصو ر صر ف اتناتھا کہ انہوں نے ہمیشہ پا کستا ن کی بہتر ی کیلئے سو چا اور کا م کیا، خو رشید احمد نے مزید کہا کہ پیپلز پا رٹی آئندہ بلد یا تی الیکشن میں ریکا رڈ کا میا بی حا صل کر یگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں