ٹر یفک پو لیس کہوٹہ ان ایکشن، در جنو ں گا ڑیو ں کو بھا ری جرمانے

traffice police


کہوٹہ: ٹر یفک پو لیس کہوٹہ ان ایکشن، در جنو ں گا ڑیو ں کو بھا ری جرمانے، بغیر کا غذا ت چلنے والی گا ڑیو ں کے خلا ف بھی کریک ڈا ؤ ن، شہر بھر سے غیر قا نو نی اڈوں کاخاتمہ کر دیا گیا، جبکہ مین پنڈی رو ڈ بند ہو نے کی وجہ سے کلر رو ڈ سے ٹر یفک کوبڑی تر تیب کے سا تھ گزا را جا تا ہے اور ٹر یفک پو لیس کہوٹہ کا عملہ دن رات محنت کر کے اپنی ڈیو ٹیا ں انتہا ئی احسن طر یقے سے سر انجام دے رہا ہے، ان خیا لا ت کا اظہا ر گز شتہ رو ز ٹر یفک انچا رج کہوٹہ انسپکٹر خر م فیا ض ستی نے نمائندہ سے خصو صی گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مز ید کہا کہ ہما را عملہ اپنی ڈیو ٹیا ں انتہا ئی نیک نیت اور احسن طر یقے سے سر انجا م دے رہا ہے شہر بھر سے غیر قا نو نی اڈو ں کا خا تمہ کر دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں