علا قے کی حالت دیکھ کر دل خون کے آنسو رو تا ہے،امید وا ر برائے جنر ل کو نسلر عبد الر حمان کھٹڑ

کہوٹہ: علا قے کی حالت دیکھ کر دل خون کے آنسو رو تا ہے،ہما ری عوا م آج بھی پسماندہ تر ین زند گی گزا ر رہی ہے، سابقہ عوا می نمائندوں نے صر ف اپنے لیئے سیا ست کی عوا م کو سوائے لو لی پا پ کے کچھ نہ دیا گیا، جس کی وجہ سے عوا م آج پا نی، بجلی، گیس۔ گلی سڑک جیسے مسا ئل کا شکا ر ہے، کہوٹہ شہر کے تما م محکمو ں کی بر ی حا لت ہے کو ئی سہو لت میسر نہ ہے، ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز امید وا ر برائے جنر ل کو نسلر عبد الر حمان کھٹڑ نے نمائندہ کو بیا ن دیتے ہوئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ انشا اللہ بلد یا تی الیکشن میں ہر صو رت حصہ لو نگا اور کا میا بی کے بعد علا قے کا نقشہ تبد یل کر دینگے، عوا م آئندہ بلد یا تی الیکشن میں سہی سو چ سمجھ کر فیصلے کریں اور عوا م ااور علا قے کی تعمیر و تر قی کی سو چ رکھنے وا لے ہی امید وا ر کو کا میا ب بنا ئیں تا کہ علا قے کی حا لت بہتر ہو سکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں