علا قے کی عوا م کا درد سمجھتا ہوں کیو نکہ میں خو د ایک غر یب گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں، سا بق چیر مین یو نین کو نسل کھڈ یو ٹ سجا د حسین ستی

kahuta


کہوٹہ: بلد یا تی الیکشن میں ہر صو رت حصہ لو نگا، سا بقہ دو ر میں علا قے میں کرڑو ں رو پو ں کے تر قیا تی کا م کر وائے، جو آج بھی بول رہے ہیں، جب میں سا بقہ الیکشن میں کا میا ب ہوا تو یو نین کو نسل کھڈ یو ٹ مسا ئل کی دلدل میں ڈو بی ہو ئی تھی اور علا قہ مسا ئلستا ن بنا ہو ا تھا، لیکن اپنے دو ر میں علا قے میں سڑک، گلیا ت، پا نی، بجلی، گیس جیسی بنیا دی سہو لیا ت عوا م کو مہیا کیں اور عوا م کے مسا ئل انکی دہلیز پر حل کیئے، میر ے دروا زے عوا م کیلئے آج بھی کھلے ہیں اور اپنی آخر ی سا نس تک کھلے رہیں گے، علا قے کی عوا م کا درد سمجھتا ہوں کیو نکہ میں خو د ایک غر یب گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں اور عا م عوا م کی زند گی سمجھ سکتا ہوں، عوا م آئندہ بلد یا تی الیکشن میں بھی شیر پر مہر لگا کر اپنے حقیقی خا دم کا انتخاب کریں،ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز امید وا ر برائے چیرمین و سا بق چیر مین یو نین کو نسل کھڈ یو ٹ سجا د حسین ستی صد ر مسلم لیگ ن یو سی کھڈ یو ٹ نے نما ئندہ سے خصو صی گفتگو کرتے ہوئے کیا انہو ں کا کہنا تھا کہ علا قے کی عوا م کیلئے میرے در وا زے چو بیس گھنٹے کھلے ہیں اور عوا م کی خدمت کیلئے دن را ت حاضر ہو ں، علا قے میں کرو ڑو ں کے تر قیا تی کا م کر وائے اور الحمد اللہ علا قے کے بہت سے بڑے بڑے مسلئے حل ہو گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں