آٹا، چینی، گھی، سبزی فرو ٹ کے ریٹو ں کی طر ح حکو مت کپڑے، جو تے، درزیو ں کے ریٹ میں مختص کرے، ملک اظہر اعوان فخر چھنی اعوان


کہوٹہ: آٹا، چینی، گھی، سبزی فرو ٹ کے ریٹو ں کی طر ح حکو مت کپڑے، جو تے، درزیو ں کے ریٹ میں مختص کرے، انتظا میہ سبزی فرو ٹ پا نچ رو پے مہنگا بیچنے پر قا نو ن نا فذ کرنے پہنچ جا تی ہے مگر کہوٹہ میں بیٹھے کپڑے، جو تے فرو خت کرنے والے عوا م کو کھنڈی چھری سے زبحہ کر رہے ہیں، کسی کاکو ئی ریٹ نہیں، جس کو جتنا جی چا ہتا ہے اتنا عوا م کو لو ٹتا ہے، اسی طر ح در زیو ں نے بھی پانچ سو رو پے سو ٹ کی 1500رو پے سلا ئی رکھی ہے، کپڑے کی قیمت سے تین گنا زیا دہ پیسے وصو ل کیئے جا رہے ہیں، حکو مت نے جس طر ح پر چو ن، سبزی فرو ٹ کے ریٹ مختص کیئے ہیں اسی طر ح انکے ریٹ بھی مختص کیئے جا ئیں تا کہ غر یب عوا م کو ریلف مل سکتے، ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز پا کستا ن پیپلز پا رٹی کے کٹر جیا لے و سیا سی و سما جی شخصیت سابق امید وا ر برائے جنرل کو نسلر ملک اظہر اعوان فخر چھنی اعوان نے نمائندہ سے خصو صی گفتگو کرتے ہوئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ حکو مت نے اگر غر یبو ں کو ریلف دینا ہے تو با قی چیزو ں پر بھی کنٹرو ل کرے اور ریٹ لسٹ دے تا کہ غر یبو ں کو لو ٹنے کا جو سلسلہ ہے وہ بند ہوسکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں