)علا قے کی تعمیر و تر قی کیلئے ہر پلیٹ فا رم استعما ل کرو نگا، امید وا ر برائے جنر ل کو نسلر شیخ راسب شعیب رہنماء پا کستا ن مسلم لیگ ن


کہوٹہ: علا قے کی تعمیر و تر قی کیلئے ہر پلیٹ فا رم استعما ل کرو نگا، علا قہ آج سیو ریج، پینے کے صا ف پا نی، گلیا ت اور دیگر مسا ئل کا شکا ر ہے، سا بقہ عوا می نمائندو ں نے صر ف اپنے مفا دات کی سیا ست کی اور علا قے کے مخصو ص حصے میں کا م کر وائے اور مخصو ص حصے کو تما م تر بنیا دی سہو لیا ت سے محرو م رکھا گیا، انشا اللہ آئندہ بلد یاتی الیکشن میں ہر صو رت حصہ لو نگا، اور کا میا بی کے بعد علا قے کو تما م تر بنیا دی سہو لیا ت میسر کرو نگا، ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز امید وا ر برائے جنر ل کو نسلر شیخ راسب شعیب رہنماء پا کستا ن مسلم لیگ ن نے نمائندہ سے خصو صی گفتگو کرتے ہوئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ سابقہ بلد یا تی الیکشن میں کسی وجہ سے حصہ نہیں لے سکتا، جس کی وجہ سے علا قہ کی عوا م کو صرف جھو ٹے خواب دیکھائے گئے اور علا قہ بے شما ر مسا ئل کا شکا ر ہو گیا انشا اللہ کا میا بی کے بعد عوا م سے کیئے گئے وعدے پو رے کرو نگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں