عوا م دو با رہ مسلم لیگ ن اور شا ہد خا قا ن عبا سی کے دو ر کو یا د کر رہے ہیں، رہنما ء پا کستا ن مسلم لیگ ن ملک حسا م محمو د


کہوٹہ: میا ں محمد نوا ز شر یف اور شا ہد خا قا ن عبا سی پر تنقید کرنے وا لے آج بتا ئیں کہ وزیر اعظم عمران خان نے کہوٹہ آکر کیا دیا، صر ف چیل کا پو دا لگا وا پس جا نا،علا قے کی عوا م کے سا تھ بڑا مذاق ہے، ایک وزیر اعظم ایک پسماندہ تحصیل جس کی سڑکیں کھنڈرات،گلیا ت کچی، بجلی گیس پا نی صحت تعلیم جیسے مسا ئل نے عوا م کی زند گیا ں تبا ہ کر رکھی ہیں اس تحصیل میں صر ف پو دا لگا نا عوا م کو بے وقو ف بنانے کے مترادف ہے، آج عوا م دو با رہ مسلم لیگ ن اور شا ہد خا قا ن عبا سی کے دو ر کو یا د کر رہے ہیں، جس دو ر میں خو شخا لی، تر قیا تی پرو جیکٹس کی بھر ما ر اور علا قے کی عوا م کے مسا ئل انکی دہلیز پر حل ہوا کرتے تھے، پی ٹی آئی جو خو د منشی منشی کی رٹ لگا ئے ہوئے تھی اس نے منشی لفظ کو تبد یل کر کے فو کل پر سن کا نا م دے دیا،ہم نے اپنی پا رٹی میں رہنے کے با وجو د اگر حکو مت کا م نہ کرتی تو اپنی ہی حکو مت کے خلا ف کھڑے ہوتے اور علا قے کے مسا ئل حل کر واتے، میں پی ٹی آئی یو تھ ونگ کے نو جوانو ں کو کہتا ہوں کہ وہ بھی علا قے کے مسائل حل کروائیں اور علا قے کی تعمیر و تر قی کیلئے اپنی حکو مت پر دبا ؤ ڈا لیں گے عوا م کے مسا ئل حل کریں، ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز امید وا ر برائے چیر مین و رہنما ء پا کستا ن مسلم لیگ ن ملک حسا م محمو د نے صد ر پر یس کلب ملک محمو د کے دفتر میں پرو گرا م ذراء سن تو سہی میں اپنے خیا لات کا اظہا ر کیا انہو ں نے مزید کہا کہ الیکشن لڑنے کا فیصلہ بز رگوں اور نو جوانو ں کی مشا ورت کے بعد کیا اور اپنے امید وا ر پو ری تحصیل میں کھڑے کر یں گے تا کہ نو جوا ن علا قے کی تعمیر و تر قی کیلئے آگے آئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں