راولپنڈی پولیس کی جانب سے سرکل کہوٹہ کے پولیس شہدا کے اہل خانہ میں راشن اور نقدی تقسیم کی گئی


کلرسیداں: عیدلااضحی کے موقع پر پنجاب پولیس کی جانب سے پولیس کے شہدا کے اہل خانہ کو نقدی اور راشن تقسیم کرنے کے سلسلے میں سرکل کہوٹہ کے پانچ شہدااے ایس آئی فدا حسین دوبیرن کلاں گاؤں کھناہدہ تھانہ کلرسیداں،ہیڈکانسٹیبل گاؤں ڈیرہ خالصہ تھانہ کلرسیداں،کانسٹیبل اسد محمود موہڑہ کھوہ والاتھانہ کلرسیداں،کانسٹیبل محمد مظہر موریاں ڈاکخانہ نارہ تھانہ کہوٹہ اور کانسٹیبل محمد جمیل دھیناور تھانہ کہوٹہ کے اہل خانہ کو فی کس 5000ہزار روپے نقدی اور راشن ڈی ایس پی کہوٹہ سرکل میاں افضال شاہ کی زیر نگرانی تقسیم کیا گیا،

اپنا تبصرہ بھیجیں