بیول اور اس کے گردو نواع میں واقع مساجد میں دوبارہ قالین دریاں بچھا دی گئی ہیں

bewal

بیول(راجہ طارق ایوب سے) بیول اور اس کے گردو نواع میں واقع مساجد میں دوبارہ قالین دریاں بچھا دی گئی ہیں جو کہ کرونا وباء کے ہیش نظر حکومتی احکامات پر چند ماہ پہلے ہٹا دئیے گئیے تھے اور نمازی ننگے فرش پر چھ ماہ نماز ادا کرتے رہے لیکن اب عید الضحی’ کی نماز کی ادائیگی کے لئیے تمام مساجد میں دریان،قالین وغیرہ بچھا دئیے گئیے تا کہ نمازی آسانی سے سہولت سے نما ادا کر سکیں۔ اور اب ایس او پیز پر عمل بھی کم کیا جا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں