اہلیان نڑڑ کے لیے سابق وزیر اعظم کے اعلان کردہ وعدے ایفا نہ ہوسکے

کہوٹہ؛ تحصیل رپورٹر سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے نڑڑ میں جو اعلان کیے تھے وہ پورے کیوں نہ ہوئے شاہد خاقان عباسی نے تحصیل کہوٹہ کی ایٹمی تحصیل کے عوام سے سات مرتبہ وؤٹ لیے چھ مرتبہ منسٹر رہے جبکہ ایک سال وزیر اعظم رہے مگر انوھں نے کتنے سکول اپ گریڈ کرائے …مزید پڑھیں

کلرسیداں اور گردونواح میں دوسرے دن بھی موسلادار طوفانی بارش

موسم نے کروٹ لے لی ندی نالے بپھر گئے،کھیتوں میں پانی بھر گیا،سحری کے اوقات میں شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ صبح 9 تک جاری رہا کلرسیداں (صبورملک سے) کلرسیداں اور گردونواح میں مسلسل دوسرے دن بھی موسلا دار بارش کا سلسلہ جاری رہا،جس کی وجہ سے کھیتوں میں پانی کھڑا ہو گیا اور …مزید پڑھیں

کہوٹہ کا سلائٹر ہائس وبائی بیماریاں پھیلانے کا ذریعہ بن گیا

کہوٹہ؛ اسلان اصغر کیانی کوہٹہ کا سلائٹر ہائس وبائی بیماریاں پھیلانے کا ذریعہ بن گیا جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگے ہیں کتے بلیاں مرے پڑے ہیں کئی مرتبہ پانی کی ٹینکی سے مرے ہوئے کتے نکالے گے اور وہی پانی گوشت صاف کرنے پر استعمال ہوتا رہا سلائٹر ہاؤس کے اندر صفائی کے ناقص …مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی اور راجہ محمد علی تعمیر و ترقی کے ہیرو ہیں،راجہ سجاد ستی

کہوٹہ؛ ارسلان اصغر کیانی سابق چیئر مین یو سی کھڈیوٹ راجہ سجاد احمد ستی نے ایک بیان میں کہا کہ مسلم لیگ ن کے دورمیں ترقی کا جو سفر جاری کیا تھ وہ موجودہ حکومت میں رک گیا ہے انھوں نے کہا کہ میں نے صرف اپنی یونین کونسل میں ایک ارب سے زاہد کام …مزید پڑھیں

ایم پی اے راجہ صغیر احمد کا دورہ ٹی ایچ کیو کلرسیداں،ڈینگی کے حوالے سے ہدایات دیں

کلرسیدا ں (نامہ نگار) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ایم پی اے راجہ صغیر احمد نے گزشتہ روز ٹی ایچ کیو کلرسیداں کا دورہ کیا،اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈاکٹر توقیر احمد،ٹی ایچ کیو کلرسیداں کا سٹاف،سابق تحصیل ناظم حافظ سہیل اشرف،سابق ممبر ایم سی کلرسیداں عابد حسین زاہدی، پی ٹی آئی کے راہنما قمر ایاز،راجہ …مزید پڑھیں

ٹی ایچ کیو کلرسیداں اپنا قبلہ درست کرے ورنہ راست اقدام کا حق محفوظ رکھتے ہیں،شیخ توقیر احمد

Sh Toqeer

کلرسیداں (نامہ نگار) کلرسیداں میں بڑھتے ہوئے ڈینگی مریضوں اور ان کی مناسب نگہداشت اور علاج نہ ہونے کی وجہ سے کلر سیداں کے سیاسی و سماجی حلقوں نے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے،پاکستان مسلم لیگ (ن)یوتھ ونگ کلرسیداں کے جنرل سیکرٹری شیخ توقیر احمد نے ٹی ایچ کیو کلرسیداں کی انتظامیہ کی …مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا انوکھا اقدام،ٹی ایچ کیوز کو ڈینگی مریض داخل کرنے سے روک دیا گیا

کلر سیداں (نامہ نگار) ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافے اور میڈیا پر اسے روکنے کے لیے تمام تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتالوں میں قائم ڈینگی وارڈ ز ختم کر کے وہاں موجود تمام مریضوں کو جبراً راولپنڈی بھیج دیا گیا جہاں وہ سارا دن کھڑے رہے انہیں بیڈز دئیے گئے نہ کوئی …مزید پڑھیں

ایک وکٹ گر گئی .طلو ع سحر . ایم۔اے۔صبور ملک

قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکراور پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے دیرینہ راہنمااور عمران خان کے قریبی ساتھی سمجھے جانے والے قاسم سوری کے خلاف 2018کے قومی انتخابات میں کامیابی کو بلوچستان نیشنل پارٹی کے نوبزادہ لشکری ریئسانی کی جانب سے کئے گئے چیلنج پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن ٹربیونل نے حلقے میں انتخاب کالعدم …مزید پڑھیں

تمام سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کے ڈینگی ٹیسٹ بالکل مفت

لاہور(این این آئی ) سپیشل سیکرٹری محکمہ سپیشلائیزڈہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کی زیرصدارت یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزمیں ڈینگی ٹیسٹوں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا،جس میں نجی سیکٹرکے ہسپتالوں اور لیبارٹریز کے نمائندوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اجلاس کے حاضرین کو آگاہ کیاگیا کہ پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں …مزید پڑھیں

پی ٹی اے نے قابل اعتراض ویب سائٹس بند کر دیں

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام کو بتایا گیا ہے کہ 9 لاکھ ویب سائٹس کو توہین مذہب، پورنوگرافک، ریاست مخالف، عدلیہ یا پاک فوج مخالف مواد ہونے کی وجہ سے بند کردیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کمیٹی کو بتایا کہ شہریوں …مزید پڑھیں