عدالت نےممتاز قانون دان عثمان اسلم چوہدری ایڈووکیٹ کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوے ملزم طاہر وسیم کو باعزت بری کردیا ۔

کلرسیداں (نمائندہ پوٹھوہار نیوز) تھانہ کلرسیداں کے مشہور پیکاں قتل کیس کے نامزد ملزم کو عدالت نے باعزت بری کردیا، ایڈیشنل سیشن راولپنڈی مسعود اختر کیانی کی عدالت نے تھانہ کلرسیداں میں درج مقدمہ نمبری188/18میں ممتاز قانون دان عثمان اسلم چوہدری ایڈووکیٹ کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوے ملزم طاہر وسیم کو باعزت بری کردیا …مزید پڑھیں

راولپنڈی جھنڈا چیچی کے علاقہ میں 9 سالہ بچی کی تشدد زدہ نعش برآمد

راولپنڈی جھنڈا چیچی کے علاقہ میں 9 سالہ بچی کی تشدد زدہ نعش برآمد ابتدائ تحقیقات کے مطابق بچی چیز لینے گھر سے نکلی تھی، جسم پر تشدد کے نشانات پاۓ گئے ہیں تاہم وجہ موت کا تعین پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی ہو سکے گا، زیادتی کے امکان کو رد نہیں کیا جا …مزید پڑھیں

سوھاوہ۔افسوس ناک خبر۔پولیس تھانہ سوھاوہ کی پٹرولنگ وین کو ٹرالر کی ٹکر،دو پولیس اھلکار زخمی

پولیس تھانہ سوھاوہ کی پٹرولنگ وین کو ٹرالر کی ٹکر،دو پولیس اھلکار زخمی۔ڈرائیور رخسار کی حالت تشویش ناک۔پٹرولنگ وین مکمل طور پر تباہ ھو گئ۔ پولیس وین ڈھوک الف کے مقام پر ایک خراب گاڑی کو مدد فراھم کرنے کیلئیے کھڑی تھی،پولیس ذرائع

تحریک انصاف شمالی پنجاب کے صدر وا ایم این اے این اے 57 صداقت علی عباسی نے سی پیک کے چیئرمین جنرل عاصم سلیم باجوہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ۔

کلرسیداں ( قیصراقبال ادریسی ) تحریک انصاف شمالی پنجاب کے صدر وا ایم این اے این اے 57 صداقت علی عباسی نے سی پیک کے چیئرمین جنرل عاصم سلیم باجوہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں سیاحت کو سی پیک کے سوشو اکنامک ڈویلپمنٹ کے دائرے میں لانے کے حوالے سے …مزید پڑھیں

بزرگ گان دین کی تعلیمات مسلمانوں کے مشعل راہ ہے، راجہ صغیر احمد

کلرسیداں (قیصراقبال ادریسی) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری و ایم پی اے راجہ صغیر احمد نے کہا ہے کہ بزرگ گان دین کی تعلیمات مسلمانوں کے مشعل راہ ہے، برصغیر میں صوفیا اکرام نے دین کو پھیلانے میں اہم کردار ادا کیا درگائیں دکھی دلوں کا سہارا اور تربیت گاہیں ہیں، ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ …مزید پڑھیں

کلرسیداں کی عوام آج بھی چوہدری نثار علی خان کو یاد کرتی ہے

کلرسیداں(قیصراقبال ادریسی ) میونسپل کمیٹی کلرسیداں یونین کونسل کلرسیداں اور یونین کونسل درکالی معموری کو ملا کر 23وارڈ پر مشتمل قائم کی گئی تھی سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا سابقہ حلقہ ہونیکی وجہ سے میونسپل کمیٹی کلرسیداں مسلم لیگ ن کا گڑھ سمجھی جاتی ہے گزشتہ بلدیاتی انتخابات میں میونسپل کمیٹی کلرسیداں …مزید پڑھیں

عوام کے ساتھ تعاون نہ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا، صداقت عباسی

کلرسیداں (قیصراقبال ادریسی ) پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب کے صدرو ایم این اے صداقت علی عباسی نے کہا ہے کہ حلقہ کی عوام کے مسائل سے اگاہ ہوں جلد ہی کلرسیداں میں کھلی کچہری کا انعقاد کروں گا، تمام ادارے عوام کی خدمت کے لیے ہیں غفلت برتنے اور عوام کے ساتھ تعاون نہ …مزید پڑھیں

صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات و ایم پی اے راجہ صغیر احمد نے گزشتہ روز کلمن پل کا افتتاح کیا

کلرسیداں (قیصراقبال ادریسی ) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات و ایم پی اے راجہ صغیر احمد نے گزشتہ روز کلمن پل کا افتتاح کیا جس پر 70لاکھ روپے کی خطیر گرانٹ خرچ ہوگی، اس موقع پر ایم پی اے راجہ صغیر احمد نے کہا کہ کہوٹہ شہر اور مضافات کی آبادی اس پل سے …مزید پڑھیں

مبشر مظہر جنجوعہ ٹریڈر ونگ ضلع راولپنڈی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری نامزد

کلرسیداں(قیصرادریسی ) پاکستان تحریک انصاف تحصیل کلرسیداں کے متحرک رہنما مبشر مظہر جنجوعہ پاکستان تحریک انصاف ٹریڈر ونگ ضلع راولپنڈی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری نامزد ہوگئے، گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف نارتھ پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید کامران سجاد گیلانی نے ان کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ پی ٹی آئی کلرسیداں کے رہنماؤں اور کارکنوں نے …مزید پڑھیں

ڈریال کی تاریخ کا سب سے بڑا ملک نفیس عرف پولا میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ سلینڈر دھماکہ حادثہ کےباعث منسوخ کردیا گیا

کلرسیداں (ملک قاسم محمود) ڈریال کی تاریخ کا سب سے بڑا ملک نفیس عرف پولا میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ سلینڈر دھماکہ حادثہ کے بعد منسوخ کردیا گیا ہے ٹورنامنٹ کے آگنائزر اور پاکستان تحریک انصاف برطانیہ کیرہنما ملک نوید جانس نے اس سانحہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پرگہرے دکھ اور صدمہ کا اظہارکرتے ہوے کہا …مزید پڑھیں