سانپ ،اژدھے رکھنے پرگلوکارہ رابی پیرزادہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور( آن لائن )لاہور کی مقامی عدالت نے گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کے سانپ اور اژدھے رکھنے کے کیس میں قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔اداکارہ و گلوکارہ پر الزام ہے کہ انہوں نے گزشتہ 5 سال سے غیر قانونی طور پر گھر میں سانپ، اژدھوں اور مگر مچھوں کو رکھا ہے اور ان …مزید پڑھیں

کمبیلی صادق فیڈر میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ،ہر چند منٹ بعد بجلی غائب

کلرسیداں (صبور ملک) آئیسکو سب ڈویژن کلرسیداں کے کمبیلی صادق فیڈر میں بلاجوازاور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری سراپا احتجاج،تفصیلات کے مطابق گزچتہ چند دنوں سے ہر آدھے گھنٹے بعد غیر اعلانیہ طور پر بجلی کی سپلائی منقطع کردی جاتی ہے،اگر اس حوالے سے مقامی مرکز شکایات یا آئیسکو کے دفتر ٹیلی فون کیا جائے …مزید پڑھیں

چوک پنڈوڑی میں چوریوں کا سلسلہ جاری،موبائل شاپ میں نقب زنی

کلر سیداں (ایم اے صبور ملک) کلر سیداں کے نواحی شہر چوکپنڈوری میں چوری کی وارداتوں کا سلسلہ نہ رک سکا جس کی وجہ سے تاجر برادری عدم تحفظ کا شکار ہو گئی ہے۔گزشتہ روز میں چوکپنڈوری شہر میں مدثر نامی شخص کے موبائل شاپ پر چوری کی واردات ہوئی جس میں نامعلوم چور کنڈے …مزید پڑھیں

صداقت عباسی دوسروں کے منصوبوں پر تختیاں لگانے کے بجائے اپنے منصوبے سامنے لائیں. مرتضی ستی

شاہ باغ(پوٹھوہار نیوز ڈاٹ کام ) صداقت علی عباسی دوسروں کے منصوبوں پر تختیاں لگانے کے بجائے اپنے ترقیاتی منصوبے سامنے لائیں ایک ارب بارہ کروڑ کے فنڈز 2012 میں میں نے دیئے تھے ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما غلام مرتضی ستی نے یو سی دکھالی کے موضع موہڑہ کموں میں …مزید پڑھیں

چار اوباش لڑکوں نے نویں جماعت کے طالب علم کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

کہوٹہ؛ ارسلان اصغر کیانی سے چار اوباش نوجوانوں کی نویں جماعت کے طالب علم کے ساتھ ذیادتی تین گرفتار ایک فرار. تفصیلات کے مطابق نجی سکول دھپری کے نویں جماعت کے طالعبلم کو کاشف، عاطف اور سعد سکنہ مواڑہ نے زیادتی کا نشانہ بنایا اور خود موقع سے فرار ہو گئے۔تفصیل کے مطابق طالبعلم کے …مزید پڑھیں

ٹی ایچ کیو ہسپتال کہوٹہ میں ادوویات نا پید، مریض پریشان

کہوٹہ؛ ارسلان اصغر کیانی سے ٹی ایچ کیو ہسپتال کہوٹہ میں ادوویات نا پید دور دراز سے کرایہ خرچ کر کے آنے والے مریض مایوس ہو کر واپس چلے جاتے ہیں وزیر اعلیٰ پنجاب اور اسکے بعد وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے بھی دورہ کیا اور وعدے کیے مگر عوام علاقہ کو کچھ نہ …مزید پڑھیں

ریفک پولیس راولپنڈی سے تین وارڈن افسران نے یواین امن مشن کے لئے کوالیفائی کر لیا

راولپنڈی( پریس ریلیز ) ٹریفک پولیس راولپنڈی سے تین وارڈن افسران نے یواین امن مشن کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے ان میں وارڈن افسرمحمد عماد،وارڈن افسر امتیاز خان اور وارڈن افسر ندیم الطاف شامل ہیں چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی محمدبن اشرف نے وارڈن افسران کو یواین مشن کے لئے کامیاب ہونے پر خصوصی مبارک …مزید پڑھیں

انتطامیہ کی غفلت، کلرسیداں میں ڈینگی ان ایکشن، مریضوں کی تعداد میں‌اضافہ

کلرسیداں میں ڈینگی کی کارستانیاں جاری،مریضوں کی تعداد میں اضافہ کلر سیداں (نامہ نگار)کلر سیداں میں ڈینگی بے قابوہوگیا،محکمہ زرعی آبپاشی کا 33 سالہ نائب قاصد غلام مجتبیٰ ڈینگی کی زد میں آ گیا جس کے بعد کلر سیداں میں ڈینگی متاثرین کی تعداد 14 ہوگئی۔محکمہ صحت کلر سیداں کے بعد نائب قاصد غلام مجتبیٰ …مزید پڑھیں

غیر قانونی سوموار بازار سے بھتہ لینے کا معاملہ،سی او ایم سی کلرسیداں انکوئری آفیسر مقرر

کلر سیداں (نامہ نگار) کلر سیداں سوموار بازار سے غیر قانونی بھتہ لینے کا معاملہ، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے ایم پی اے راجہ صغیر کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے چیف آفیسر بلدیہ خالد رشید کو انکوائری آفیسر مقرر کر دیا۔یاد رہے کہ ایم پی اے راجہ صغیر احمد نے ڈی سی راولپنڈی کو لکھے …مزید پڑھیں

گھریلوجھگڑے کا شاخسانہ،بہنوئی نے برادر نسبتی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا،ملزم فرار

کلر سیداں (نامہ نگار) خانگی جھگڑے پر بہنوئی نے گولیاں مار کر برادر نسبتی کو قتل کر دیا۔قتل کی یہ واردات کلر سیداں کے نواحی علاقہ سموٹ میں پیش آئی جہاں بدھ کی صبح ساڑھے سات بجے کے قریب 45 سالہ مقتول سعید اختر المعروف زائد بٹ موٹر سائیکل پر بچوں کو سکول چھوڑنے کے …مزید پڑھیں