ڈاکٹر غلام مجتبیٰ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات 19 جولائی کو وائٹ ہائوس میں ہو گی

راولپنڈی،اسلام آباد( وسیم اشرف عباسی) پاکستان پالیسی انسٹیوٹ کے چیئرمین ڈاکٹر غلام مجتبیٰ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات 19 جولائی کو وائٹ ہائوس میں ہو گی۔ ملاقات یوایس اے کے مقامی وقت کے مطابق شام 5 بجے ہوگی جس میں پاک امریکہ تعلقات عالمی و علاقائی معاملات اور باہمی دلچسپی کے امور پر …مزید پڑھیں

راجہ حلیم ہاؤس تا گرلز ہائیر سیکنڈری سکول نلہ مسلماناں شمالی سڑک کا اپنی مدد آپ سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔

کلرسیداں ( ارسلان بھٹی )موہڑہ حسنال نزد راجہ حلیم ہاؤس شارع عام محکمہ مال کے ریکارڈ میں موجود تھی لیکن عرصہ دراز سے انتہائی تنگ ہونے کی وجہ سے آبادی کے مکینوں کے ساتھ ساتھ گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول کے طالبات کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔ ان مشکلات کو مد …مزید پڑھیں

ایجوکیشن آفیسر ز نے ڈرائیوروں میں ٹریفک آگاہی پمفلٹس بھی تقسیم کئے

راولپنڈی ( پوٹھوہار نیوز ) دوران سفر مسافروں کی جان و مال کا تحفظ پبلک سروس گاڑیوں کے ڈرائیورز اور مالکان کی اولین ذمہ داری ہے دورانِ ڈرائیونگ ٹریفک قوانین و روڈ سیفٹی قوانین پر عمل پیرا ہونا ہر ایک ڈرائیور پر لازم ہے اس امرکا اظہار ٹریفک پولیس راولپنڈی کے ایجوکیشن ونگ نے ڈی …مزید پڑھیں

پاکستان ریلویز نے ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا اطلاق کر دیا

لاہور(کرار ہمایوں) عوام کو ریلف فراہم کرنے کی دعوے ہوا ہو گئے، پاکستان ریلویز نے ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کا اطلاق کر دیا۔ مسافر ٹرینوں کے کرائے میں 2 سے ساڑھے 8 فیصد تک بڑھا دیے گئے۔ ٹرینوں کی آمدو رفت کا شیڈول بھی متاثر ہے۔ 22 جون کو وفاقی وزیر ریلویز شیخ رشید …مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا دانش اسکولز سسٹم کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے انقلابی اقدام

لاہور(شاکر محمود اعوان) پنجاب حکومت نےسابق دور میں یتیموں، مسکینوں، اورمستحق بچوں کےلیے شروع کیا گیا۔ تعلیمی پروگرام جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف حکومت کے مفید پراجیکٹ بند نہیں کئے جائیں گے۔ سابقہ حکومت کا دانش اسکولز کا منصوبہ موجودہ حکومت نے جاری رکھنے کا فیصلہ …مزید پڑھیں

ایران کھل کر امریکہ کے سامنا آ گیا، روس نے بھی حمایت کر دی

پبلک نیوز: امریکہ کی ایران پر نئی پابندیوں کے بعد ایرانی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران مزید امریکی ڈرون مار گرانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پابندیوں کے ردِ عمل میں روس نے ایران کی حمایت کر دی۔ ایران کی جانب سے اپنا ڈرون طیارہ مار گرائے جانے کے بعد امریکا نے ایران …مزید پڑھیں

پاکستان نے بنگلہ دیش سے میچ کیلئے پریکٹس شروع کردی

ہیلی فیکس( زاہد انور مرزا) پاکستان اور بنگلہ دیش کے خلاف میچ 5جولائی بروز جمعہ کو کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے لندن پہنچ کر پریکٹس شروع کردی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ مقامی وقت کے مطابق دن ایک بجے شروع ہوگا، قومی کرکٹ ٹیم جیت کے لئے پُرامید ہے جب کہ قومی …مزید پڑھیں

نیب کا سیاسی تعلق ثابت ہوا تو استعفیٰ دے دوں گا، چیئرمین نیب

اسلام آباد: چیئرمین نیب کا کہنا ہے کہ مہینوں سے برسراقتدار رہنے والوں کا بھی احتساب ہورہا ہے لیکن 35 سال سے برسراقتدار رہنے والوں کا حساب پہلے ضروری ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ نیب کسی بھی قسم کی سیاسی انتقام …مزید پڑھیں

محمد ثوبان بشیر کا اعزاز

شاہ باغ( شہباز رشید چوہدری) اےپی ایس سکول روات کے ہونہار طالبعلم محمد ثوبان بشیر نے فیڈرل بورڈ سے میٹرک کے سالانہ امتحان میں سائنس گروپ میں رولنمبر ١٠٨٢٢٠ کے تحت ٩٨٦ نمبر لے کر سکول میں اول پوزیشن لی۔محمد ثوبان ولد راجہ کامران بشیر کا تعلق یونین کونسل غزن آباد کے موضع چمبہ کرپال …مزید پڑھیں