آزادی کشمیروواستحکام پاکستان ریلی میں تحصیل کلرسیداں سے بھرپور انداز میں قافلوں کی صورت میں شرکت کی

کلرسید اں (اکرام الحق قریشی)جامعہ علو م اسلامیہ ڈیرچوہدری حیات علی چکیالہ کی ذیلی برانچ جامعہ خدیجۃ الکبریٰ کلرسیداں میں میں وفا ق المدارس العربیہ پاکستان تحصیل کلرسیداں کے مسؤل مولانااحسان اللہ چکیالوی کی صدارت میں ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں تحصیل بھر کے علماء کرام نے شرکت کی اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ …مزید پڑھیں

احتیاط لازم ہے. مکتوب برطانیہ .عاطف علی ادریسی

سابق سوویت یونین موجودہ روس کی جانب سے دسمبر 1979میں دریائے آمو پار کرکے افغانستان پر حملہ اورقبضے کے بعد سے لے کر آج 40سال ہونے کو آئے افغانستان کو امن دیکھنا نصیب نہیں،سوویت یونین کی شکست اور 1988میں جینوا معاہدہ سائن ہونے کے موقع پر بھی جنرل ضیاء الحق کا یہی موقف تھا کہ …مزید پڑھیں

انسان زمین کا ایلین ہے

انسان زمینی مخلوق نہیں ھے: امریکی ایکولوجسٹ ڈاکٹر ایلس سِلور کی تہلکہ خیز ریسرچ: ارتقاء (Evolution) کے نظریات کا جنازہ اٹھ گیا: ارتقائی سائنسدان لا جواب: انسان زمین کا ایلین ہے ۔ ڈاکٹر ایلیس سِلور(Ellis Silver)نے اپنی کتاب (Humans are not from Earth) میں تہلکہ خیز دعوی کیا ہے کہ انسان اس سیارے زمین کا …مزید پڑھیں

ڈاکٹر غلام مجتبیٰ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات 19 جولائی کو وائٹ ہائوس میں ہو گی

راولپنڈی،اسلام آباد( وسیم اشرف عباسی) پاکستان پالیسی انسٹیوٹ کے چیئرمین ڈاکٹر غلام مجتبیٰ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات 19 جولائی کو وائٹ ہائوس میں ہو گی۔ ملاقات یوایس اے کے مقامی وقت کے مطابق شام 5 بجے ہوگی جس میں پاک امریکہ تعلقات عالمی و علاقائی معاملات اور باہمی دلچسپی کے امور پر …مزید پڑھیں

راجہ حلیم ہاؤس تا گرلز ہائیر سیکنڈری سکول نلہ مسلماناں شمالی سڑک کا اپنی مدد آپ سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔

کلرسیداں ( ارسلان بھٹی )موہڑہ حسنال نزد راجہ حلیم ہاؤس شارع عام محکمہ مال کے ریکارڈ میں موجود تھی لیکن عرصہ دراز سے انتہائی تنگ ہونے کی وجہ سے آبادی کے مکینوں کے ساتھ ساتھ گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول کے طالبات کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔ ان مشکلات کو مد …مزید پڑھیں

ایجوکیشن آفیسر ز نے ڈرائیوروں میں ٹریفک آگاہی پمفلٹس بھی تقسیم کئے

راولپنڈی ( پوٹھوہار نیوز ) دوران سفر مسافروں کی جان و مال کا تحفظ پبلک سروس گاڑیوں کے ڈرائیورز اور مالکان کی اولین ذمہ داری ہے دورانِ ڈرائیونگ ٹریفک قوانین و روڈ سیفٹی قوانین پر عمل پیرا ہونا ہر ایک ڈرائیور پر لازم ہے اس امرکا اظہار ٹریفک پولیس راولپنڈی کے ایجوکیشن ونگ نے ڈی …مزید پڑھیں

پاکستان ریلویز نے ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا اطلاق کر دیا

لاہور(کرار ہمایوں) عوام کو ریلف فراہم کرنے کی دعوے ہوا ہو گئے، پاکستان ریلویز نے ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کا اطلاق کر دیا۔ مسافر ٹرینوں کے کرائے میں 2 سے ساڑھے 8 فیصد تک بڑھا دیے گئے۔ ٹرینوں کی آمدو رفت کا شیڈول بھی متاثر ہے۔ 22 جون کو وفاقی وزیر ریلویز شیخ رشید …مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا دانش اسکولز سسٹم کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے انقلابی اقدام

لاہور(شاکر محمود اعوان) پنجاب حکومت نےسابق دور میں یتیموں، مسکینوں، اورمستحق بچوں کےلیے شروع کیا گیا۔ تعلیمی پروگرام جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف حکومت کے مفید پراجیکٹ بند نہیں کئے جائیں گے۔ سابقہ حکومت کا دانش اسکولز کا منصوبہ موجودہ حکومت نے جاری رکھنے کا فیصلہ …مزید پڑھیں

ایران کھل کر امریکہ کے سامنا آ گیا، روس نے بھی حمایت کر دی

پبلک نیوز: امریکہ کی ایران پر نئی پابندیوں کے بعد ایرانی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران مزید امریکی ڈرون مار گرانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پابندیوں کے ردِ عمل میں روس نے ایران کی حمایت کر دی۔ ایران کی جانب سے اپنا ڈرون طیارہ مار گرائے جانے کے بعد امریکا نے ایران …مزید پڑھیں