پاکستان نے بنگلہ دیش سے میچ کیلئے پریکٹس شروع کردی

ہیلی فیکس( زاہد انور مرزا) پاکستان اور بنگلہ دیش کے خلاف میچ 5جولائی بروز جمعہ کو کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے لندن پہنچ کر پریکٹس شروع کردی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ مقامی وقت کے مطابق دن ایک بجے شروع ہوگا، قومی کرکٹ ٹیم جیت کے لئے پُرامید ہے جب کہ قومی …مزید پڑھیں

نیب کا سیاسی تعلق ثابت ہوا تو استعفیٰ دے دوں گا، چیئرمین نیب

اسلام آباد: چیئرمین نیب کا کہنا ہے کہ مہینوں سے برسراقتدار رہنے والوں کا بھی احتساب ہورہا ہے لیکن 35 سال سے برسراقتدار رہنے والوں کا حساب پہلے ضروری ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ نیب کسی بھی قسم کی سیاسی انتقام …مزید پڑھیں

محمد ثوبان بشیر کا اعزاز

شاہ باغ( شہباز رشید چوہدری) اےپی ایس سکول روات کے ہونہار طالبعلم محمد ثوبان بشیر نے فیڈرل بورڈ سے میٹرک کے سالانہ امتحان میں سائنس گروپ میں رولنمبر ١٠٨٢٢٠ کے تحت ٩٨٦ نمبر لے کر سکول میں اول پوزیشن لی۔محمد ثوبان ولد راجہ کامران بشیر کا تعلق یونین کونسل غزن آباد کے موضع چمبہ کرپال …مزید پڑھیں