طلال چودھری کی چھترول کروانے والی لیگی ایم این اے نے (ن) لیگ کو خبردار کر دیا

لاہور، فیصل آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کی اپنی ہی پارٹی کی ایک خاتون ایم این اے عائشہ رجب بلوچ کے بھائیوں کے ساتھ لڑائی کے دوران ان پر لڑائی کا معاملہ نیا رنگ اختیار کرگیا اور روزنامہ جنگ نے دعویٰ کیا ہے کہ خاتون ایم این اے نے اپنی …مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ اور شوگر ملز کرپشن کیس میں سلمان شہباز کے خلاف حکم نامہ جاری کردیا

لاہور(ویب ڈیسک)منی لانڈرنگ اور شوگر ملز بدعنوانی کیس میں ایف آئی اے نے سلمان شہباز کو دوبارہ طلب کر لیا ،ایف آئی اے نے نوٹس اپوزیشن لیڈرشہباز شریف کے گھر وصول کروادیا۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق نوٹس کے متن میں کہاگیا ہے کہ سلمان شہباز یکم اکتوبر کو 9بجے انویسٹی گیشن ٹیم کے …مزید پڑھیں

کندھ کوٹ بی سیکشن پولیس کے ظلم اور زیادتیوں کےخلاف گاؤں شیردل پٹھان کے رہائشی بھلکانی قبائل کے لوگوں کا احتجاج

کندھ کوٹ تھانہ بی سیکشن کے حدود گاوں شیر دل پٹھان کے رہائشی بھلکانی قبائل کے لوگوں کا پولیس کی زیادتیوں کے خلاف احتجاج، تھانہ بی سیکشن کے ایس ایچ او الیاس اوڈھو کے ظلم اور زیادتیوں کےخلاف محمد اسحاق، خالد حسین، فدا حسین اور اصغر بھلکانی کی قیادت میں احتجاج کیا گیا اور مظاہرین …مزید پڑھیں

سردار محمد اخلاق اور سردار محمد ویسم کی کشمیرکمیٹی کے چیرمین شہر یار آفریدی سے ملاقات

کلرسیداں (قیصراقبال ادریسی /پوٹھوہار نیوز) پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہر یار خان آفریدی سے کشمیر فورم فرانس کے جنرل سیکرٹری سردار محمد اخلاق اور سینئر رہنما جموں کشمیر 6کلرسیداں سردار محمد وسیم کی اسلام آباد میں ملاقات۔اس موقع پر مسئلہ کشمیرکے حوالے سے تبادلہ خیالات کیا گیا۔پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہر یار خان …مزید پڑھیں

ایم ایل سی خود ساختہ قرار، مدعی ملزم بن کر جیل روانہ

کلرسیداں (پوٹھوہار نیوز) لڑائی جھگڑے کے مقدمہ میں میڈیکل بورڈ نے ایم ایل سی کی ضربات کو خود ساختہ قرار دے دیا، مدعی مقدمہ ملزم بن کر جیل روانہ ہوگیا، کلرسیداں کے نواحی گاؤں موہڑہ پنڈکے رہائشی ہارون رشید نے محمد اسحاق وغیرہ کے نام تھانہ کلرسیداں میں لڑائی جھگڑے کا مقدمہ درج کرایا، محمد …مزید پڑھیں

راجہ فدا کوایڈواٸزر لیبر ونگ پوٹھوہار ٹاون منتخب کر لیا گیا

روات (آصف شاہ) حاجی راجہ فدا کوایڈواٸزر لیبر ونگ پوٹھوہار ٹاون منتخب کر لیا گیا صدر لیبر ونگ ضلع راولپنڈی شاہ خالد خان کی جانب سے سوشل میڈیا ٹیم پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ پوٹھوہار ٹاؤن کے عہدیداران کے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا پوٹھوہار نیوز سے بات چیت کرتے ہوٸے صدر لیبر ونگ پوٹھوہار ٹاون …مزید پڑھیں

رباعی گو شاعر محمد نصیر زندہ پروفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد کے طالب علم رضوان منیر نے ایم فل کا مقالہ مکمل کر لیا

کلرسیداں ( پوٹھوہا نیوز ) رباعی کے نامور شاعر محمد نصیر زندہ پروفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد کے طالب علم رضوان منیر نے ڈاکٹر فہمیدہ تبسم کی نگرانی میں ایم فل کا مقالہ مکمل کر لیا اردو رباعی پر اپنے کام کے باعث زندہ اس اعزاز کے حق دار ہیں، انجم خلیق،زندہ کو رباعی کے …مزید پڑھیں

چوہدری کامران عزیز ایڈووکیٹ کی دعوت پر مسلم لیگی رہنمائوں کی شرکت

کلرسیداں (قیصر اقبال ادریسی/پوٹھوہار نیوز) کلرسیداں چوہدری کامران عزیز ایڈووکیٹ کی خصوصی دعوت پر مسلم لیگی رہنماؤں سابق ایم این اے ملک ابرار ڈویثنل صدر مسلم لیگ ن راولپنڈی، سابق ایم پی اے حاجی عمر فاروق صدر مسلم لیگ ن راولپنڈی، شوکت جنجوعہ جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن راولپنڈی کی کلرسیداں آمد۔ کارکنوں سے بات …مزید پڑھیں

ہارون ہاشمی تحصیل ناظم کے لیے مضبوط امیدوار ہیں. نمبردار انصر

کلرسیداں( قیصراقبال ادریسی /پوٹھوہار نیوز ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل نلہ مسلماناں کے رہنما نمبردار انصر محمود نے کہا ہے کہ ہارون کمال ہاشمی تحصیل ناظم کے مضبوط امیدوار ہیں اگر انہیں پارٹی نے ٹکٹ دیا تو کامیابی ان کا مقدر ہوگی . تمام کارکنان اور ورکر ہارون ہاشمی کے ساتھ ہیں. انہوں …مزید پڑھیں

امیدوار تحصیل ناظم……….

کلرسیداں(قیصراقبال ادریسی /پوٹھوہارنیوز ڈاٹ کام) آمدہ بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف تحصیل کلرسیداں کے لیے بطور تحصیل ناظم کے لیے تاحال دو نام سامنے آئے ہیں جن میں پی ٹی آئی کے سینر رہنما ہاورن کمال ہاشمی اور صدر پی ٹی آئی تحصیل کلرسیداں آصف محمود کیانی مضبوط امیدوار ہوسکتے ہیں . آصف محمود …مزید پڑھیں