فرینڈز مال کی افتتاحی تقریب کا انعقاد،مہمان خصوصی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کی شرکت

کلرسیداں ( عامر چوہدری سے ) اسلام آباد PWD میں فرینڈز مال کی افتتاحی تقریب کا انعقادکیا گیا جس کے مہمان خصوصی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان تھے۔ افتتاحی تقریب میں سیاسی،سماجی و کاروباری شخصیات نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ممتاز کاروباری شخصیت چوہدری شبیر حسین اور جنرل سیکرٹری جموں کشمیر فورم فرانس سردارمحمد …مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات، تحصیل ناظم کون……

کلرسیداں(تجزیہ :قیصر اقبال ادریسی /پوٹھوہار نیوز ) آمدہ بلدیاتی انتخابات کے سلسلہ میں مسلم لیگ ن کی طرف سے تحصیل ناظم کی دوڑ میں سابق ایم پی اے محمود شوکت بھٹی، سابق چیرمین دوبیرن سکوٹ راجہ ندیم احمد، سابق چیرمین بشندوٹ زبیر کیانی نمایاں امیدواردکھائی دے رہے ہیں جبکہ اس کے علاوہ نعیم بنارس اور …مزید پڑھیں

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا

بیول(راجہ طارق ایوب/پوٹھوہار نیوز) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ شرقی گوجرخان کے سکولوں کے نتائج کچھ اس طرح رہے۔گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول بیول 71فیصد،بوائز ہائی سکول چنگا میرا 80 فیصد، ہائی سکول چنگا بنگیال 100فیصد،ہائی سکول بھڈانہ67فیصد،ہائی سکول دریالہ92فیصد،ہائی سکول قاضیاں 58فیصد،ہائی سکول پنڈوڑی …مزید پڑھیں

حکومت میاں نواز شریف کا خطاب روکنے کے لیے اوچھے ہتھکنڈے استحمال نہ کرے.سردار عدیل انجم

کلرسیداں ( پوٹھوہ ہار نیوز ) موجودہ حکومت میاں نواز شریف کا خطاب روکنے کے لیے اوچھے ہتھکنڈے استحمال نہ کرے حکومت کو ہر محاذ پر منہ کی کھانا پڑے گی موجودہ حکومت کی کرپشن کی وجہ سے ملک تباہی کے دھانے پر کھڑا ہے مہنگائی اور بے روزگاری نے ملک کے عوام کا جینا …مزید پڑھیں

کلرسیداں کی ہونہار طالبہ قرۃ العین نے میٹرک امتحانات میں فرسٹ پوزیشن حاصل کی

کلرسیداں (قیصراقبال ادریسی/پوٹھوہار نیوز) کلرسیداں کی ہونہار طالبہ قرۃ العین خضر نے راولپنڈی بورڈ سے میٹرک امتحانات میں 1026نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی، قرۃ العین گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کلرسیداں کی طالبہ ہے، اس کامیابی پر اہل علاقہ نے اسے مبارک باد پیش کی ہے۔

مسلم لیگی رہنما تنویر ناز بھٹی،تعلیم یافتہ انتہائی شریف النفس انسان

مسلم لیگی رہنما #تنویر_ناز_بھٹی جن کا تعلق یونین کونسل نلہ مسلماناں سے ہے ایک تعلیم یافتہ انتہائی شریف النفس انسان ہیں اپنے علاقے میں او پوزیشن میں ہوتے ہوئے بھی تعمیر و ترقی کے حوالے سے ایک خاص مقام رکھتے ہیں جس محنت جاں فشانی سے انہوں نے علاقے کی تعمیر و ترقی میں اپنا …مزید پڑھیں

بینک منیجر راجہ عبدالجبار بھٹی سے اظہار تعزیت

کلرسیداں (نامہ نگار) ڈاکٹر چوہدری صغیر عالم، سیٹھ عبدالرؤف بٹ، سردار صلاح الدین، احسان الحق قریشی، ارشد محمود بھٹی، چوہدری تصور حسین، فیض احمد قریشی، راجہ داؤد اکبر اور دیگر نے بینک منیجر راجہ عبدالجبار بھٹی کے والدِ محترم اور جہانگیر بھٹی کے خسر کی وفات پر ان کی رہائش گاہ نڑالی کسوال جا کر …مزید پڑھیں

بس یہ کسر باقی تھی۔۔۔۔۔!!!

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی نامور اداکار انوشے اشرف نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مرتبہ اُنہیں بھی اُس وقت تنگی کا سامنا کرنا پڑا جب مارکیٹ میں پیچھے چُٹکی کاٹی گئی۔ اداکارہ نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ ایک مرتبہ مجھے مارکیٹ میں پیچھے سے چُٹکی کاٹی گئی حالانکہ میں نے خود کو سر …مزید پڑھیں

ناقابل یقین اطلاعات

لاہور (ویب ڈیسک) موٹروے پر خاتون سے اجتماعی بد فعلی کیس کا معاملہ ،پولیس نے حراست میں لینے والے تین ملزمان کو رہا کردیا اور اینٹی ٹیرر کورٹ کی خصوصی عدالت نے ملزم شفقت کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر دے دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سانحہ موٹروے میں زیر حراست وقار کے بردار نسبتی …مزید پڑھیں

صدر ایم سی کلرسیداں محسن نوید سیٹھی کی طرف سے صداقت عباسی کے اعزاز میں عشائیہ

کلرسیداں (قیصراقبال ادریسی) پاکستان تحریک انصاف میونسپل کمیٹی کے نومنتخب صدر چوہدری محسن نوید سیٹھی اور دیگر عہدے داروں نے ایم این اے صداقت علی عباسی کے اعزاز میں ہفتہ کے روز ایک پر تکلف عشائیہ کا انعقاد کیا، اس موقع پر ایم این اے صداقت علی عباسی نے کارکنوں اور عہدے داروں سے خطاب …مزید پڑھیں