دی سمارٹ سکول کلرسیداں کی اساتذہ گزشتہ پانچ ماہ سے تنخواہ سے محروم

کلرسیداں( پوٹھوہار نیوز ) دی سمارٹ سکول کلرسیداں کی معلمات (ع ا) (اک) ودیگر نے ڈی سی او راولپنڈی کے نام تحریری شکائت میں کہا کہ ہم گزشتہ تین سال سے دی سمارٹ سکول کلرسیداں میں بطور معلمات اپنے فرائض سر انجام دے رہی ہیں، مارچ2020سے تاحال ہمیں سکول کی طرف سے تنخواہ نہیں دی …مزید پڑھیں

نوجوان کو اسلحہ کی نوک پر بدفعلی کا نشانہ بنانےاور اس کی ویڈیو بنانے کے مبینہ جرم میں ملوث پندرہ رکنی گینگ کے مرکزی ملزم شیخ عمیر گرفتار

نوجوان کو اسلحہ کی نوک پر بدفعلی کا نشانہ بنانےاور اس کی ویڈیو بنانے کے مبینہ جرم میں ملوث پندرہ رکنی گینگ کے مبینہ مرکزی ملزم شیخ عمیر کو کلرسیداں پولیس نے گرفتار کر کے اس کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا،جب کہ اس کیس میں مطلوب دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس …مزید پڑھیں

تین دن پہلے بیول نالہ سریں میں ڈوب کر بہہ جانے والے عرفان علی(پاکپتن) کی لاش موھڑہ ہفیال سے مل گئی

بیول( راجہ طارق ایوب) تین دن پہلے بیول نالہ سریں میں ڈوب کر بہہ جانے والے عرفان علی(پاکپتن) کی لاش موھڑہ ہفیال سے مل گئی جس کا آج بیول میں نماز جنازہ ادا کیا گیا نماز جنازہ میں نہ صرف بیول بلکہ دور دراز سے بھی افراد نے شرکت کی جس میں سیاسی سماجی شخصیات …مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کے25 اعلیٰ افسران پر صوبہ بدری کی تلوار لٹکنے لگی

پنجاب پولیس کے25 اعلیٰ افسران پر صوبہ بدری کی تلوار لٹکنے لگی،،سی سی پی اولاہورسمیت10ڈی آئی جیز،8 ایس ایس پیز اور 7 ایس پیز کے پنجاب میں دس سال مکمل ہونے پرحکومت نےافسران کے نام بھجوانے کاحکم دیا تھا۔۔۔ پنجاب پولیس کے25اعلیٰ افسران کی فہرستیں تیار کرلی گئیں ہیں۔حکومت کی جانب سےپنجاب میں10سال مکمل کرنیوالےافسران …مزید پڑھیں

چوہدری اسد رحمان ایڈووکیٹ اور چوہدری کامران عزیز ایڈووکیٹ پریس کلب کلرسیداں کے لیگل ایڈوائرمقرر

کلرسیداں( قیصراقبال ادریسی ) چوہدری اسد رحمان ایڈووکیٹ اور چوہدری کامران عزیز ایڈووکیٹ پرییس کلب کلرسیداں کے لیگل ایڈوائزر مقرر کیے گئے، کامران عزیز چوہدری ایڈووکیٹ اور چوہدری اسد رحمان ایڈووکیٹ کا بطور لیگل ایڈوائزری پریس کلب کلرسیداں کو اپنی پیشہ وارانہ خدمات فراہم کرنے پر پریس کلب کے عہدے داروں اور ممبران نے شکریہ …مزید پڑھیں

آصف کیانی کو پی ٹی آئی تحصیل کلر سیداں کا صدر نامزد ہونے پر مبارک باد۔ سید جنید عباس۔

آصف کیانی کو پی ٹی آئی تحصیل کلر سیداں کا صدر نامزد ہونے پر مبارک باد۔ سید جنید عباس۔ پی ٹی آئی کلر سیداں کے نوجوان سیاسی رہنما سید جنید شاہ نے آصف کیانی کو پی ٹی آئی تحصیل کلر سیداں کا صدر نامزد ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے اور اس عزم کا …مزید پڑھیں

چوہدری محسن نوید سیٹھی پی ٹی آئی میونسپل کمیٹی کلرسیداں کے صدر نامزد

کلرسیداں( قیصراقبال ادریسی ) چوہدری محسن نوید سیٹھی پی ٹی آئی میونسپل کمیٹی کلرسیداں کے صدر نامزد ہوگے، گزشتہ روز پی ٹی آئی نارتھ پنجاب کے جنرل سیکرٹری کرنل اجمل صابر راجہ نے میونسپل کمیٹی کلرسیداں کے عہدے داروں کا نوٹیفیکشن جاری کردیا ، جس کے مطابق محسن نوید سیٹھی صدر، شیزار جنجوعہ سینر نائب …مزید پڑھیں

حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے متعلق ٹویٹ پر غریدہ فاروقی ماروی سرمد کی حمایت میں آگئیں، دوٹوک اعلان کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے متعلق ٹویٹ پر غریدہ فاروقی نے ماروی سرمد کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق اینکر پرسن غرید فاروقی نے اپنی ایک ٹویٹ‌ میں ‌ماروی سرمد کی حمایت کا اعلان کیا ہے ۔ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ماروی سرمد کی حمایت کرتے ہوئے خاتون صحافی …مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز: کپتان کا وژن کامیاب۔۔!! امریکی ریٹنگ ایجنسی نے پاکستانی معیشت کا آؤٹ لُک مستحکم قرار دے دیا، شاندار اقدامات کی معترف

واشنگٹن(ویب ڈیسک) موڈیز اور فچ کے بعد ایس اینڈ پی نامی امریکی رینٹنگ ایجنسی نے بھی پاکستانی معیشت کی صورت حال کو بہتر قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز (ایس اینڈ پی) نے پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں استحکام وبہتری کی تصدیق کر دی۔ امریکی ریٹنگ ایجنسی نے اعلامیے …مزید پڑھیں

مجھے اور کچھ نہیں چاہیے بس میری شادی کروا دو ۔۔۔ ایران کی ایک جیل میں قید خاتون نے حیران کن درخواست دائر کردی

تہران(ویب ڈیسک)ایران کی ریاستی سکیورٹی قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں مقید دو فرانسیسی ایرانی محققین نے جیل حکام کو شادی کی اجازت کی درخواست دے دی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران اور فرانس کی دوہری شہریت کی حامل ممتاز ماہر بشریات فریبا عادل خواہ اور ان کے ہمکار افریقی علوم کے …مزید پڑھیں