بنگلادیش میں بھی عید الاضحٰی کی تیاریاں زور و شور سے جاری

ڈھاکہ: بنگلادیش میں بھی عید الاضحٰی کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں، قربانی کے جانوروں کی خریداری کیلئے لوگ بڑی تعداد میں مویشی منڈیوں کا رخ کر رہے ہیں۔ قربانی کے جانوروں کو کشتیوں کے ذریعے مختلف علاقوں سے ڈھاکا کی مویشی منڈیوں تک پہنچایا گیا ہے ، جہاں گائے اور بکروں کی خریداری …مزید پڑھیں