صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات و ایم پی اے راجہ صغیر احمد نے گزشتہ روز کلمن پل کا افتتاح کیا

کلرسیداں (قیصراقبال ادریسی ) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات و ایم پی اے راجہ صغیر احمد نے گزشتہ روز کلمن پل کا افتتاح کیا جس پر 70لاکھ روپے کی خطیر گرانٹ خرچ ہوگی، اس موقع پر ایم پی اے راجہ صغیر احمد نے کہا کہ کہوٹہ شہر اور مضافات کی آبادی اس پل سے …مزید پڑھیں

صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات ایم پی اےراجہ صغیر کا دورہ بالیماہ

کلرسیداں ( ثاقب شبیر شانی سے ) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات ایم پی اےراجہ صغیر کا دورہ بالیماہ۔ تفصیلات کے مطابق راجہ جہانگیر کی دعوت پر سیکرٹری جیل خانہ جات ایم پی اے راجہ صغیر احمد تحصیل صدر پی ٹی آئی آصف کیانی عرفان ایڈووکیٹ و دیگر کے ہمراہ کلین اینڈ گرین پاکستان …مزید پڑھیں

صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات راجہ صغیر احمد کی کوششوں سے اہلیان منگال اور اہلیان مہیرہ سنگال کے درمیان لڑائی جھگڑے کی صلح ہوگئی

کلرسیداں: کلرسیداں کے نواحی علاقے منگال اور مہیرہ سنگال کے رہائشیوں کے درمیان چند دن قبل ہونے والے لڑائی جھگڑے کا معاملہ نبٹ گیا،ایم پی اے راجہ صغیر احمد نے سابق ممبر ایم سی عابد حسین زاہدی کے پر زور اصرار پر دونوں فریقین کی صلح کروا دی،تفصیلات کے مطابق ماہ رمضان میں مہیرہ سنگال …مزید پڑھیں