طبی ماہرین کا انتباہ، برطانیہ کے ہسپتالوں میں کورونا کی دوسری لہر سے بچنے کیلئے تیاریاں

لوٹن: قومی محکمہ صحت کے ہسپتالوں میں کورونا کی ممکنہ دوسری لہر کی بدترین صورتحال سے بچنے کے لئے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ موقر اخبار دی گارڈین کے مطابق متعدد طبی ماہرین نے متنبہ کیا ہے کہ برطانیہ کو کورونا وائرس کی دوسری شدید لہر کی تیاریوں کا آغاز کرنا چاہئے کیونکہ وبا کی …مزید پڑھیں