کلرسیداں میں شدید آندھی طوفان اور بارش،گھر کی دیوار گرنے سے ایک شخص جاں بحق

کلرسیداں (مقصود علی ) کلرسیداں اور گردونواح میں شدید آندھی طوفان اور بارش نے تباہی مچا دی،شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا،نواحی گاؤں یونین کونسل نلہ مسلماناں میں گھر کی دیوار گرنے سے مقصود بھٹی کے والد اور سابق کونسلر سعید بھٹی،خالد بھٹی اور بشیر بھٹی کے چچا عبدالخالق جاں بحق ہو گئے،مرحوم کی نماز …مزید پڑھیں